ٹیگس - فاطمہ زہرا

iqna

IQNA

ٹیگس
فاطمہ زہرا
کرمان واقعے پر رہبر معظم کا شدید ردعمل؛
ایکنا: شہید سلیمانی کی راہ پر چلنے والے سپاہی ان دہشت گردوں کی جنایتوں کو برداشت نہیں کریں گے اور انکو دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515628    تاریخ اشاعت : 2024/01/04

ایکنا: صدیقه کبری، حضرت فاطمه زهرا(س) اور ہفتہ مقام خواتین کے حؤالے سے پروگرام اسلامی مرکز میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515607    تاریخ اشاعت : 2024/01/01

رهبر انقلاب اسلامی خواتین اجتماع سے:
ایکنا: رهبر انقلاب نے اسلامی نظریے کو مناسب ترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ عورت بارے نظریہ اسلام کا مثبت پہلو ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515580    تاریخ اشاعت : 2023/12/28

قرآنی شخصیات/51
ایکنا تھران: عورت کا معاشرے میں بہت بڑا مقام ہے اور اسی لیے رسول اسلام (ص) اس پر توجہ فرماتے.
خبر کا کوڈ: 3515077    تاریخ اشاعت : 2023/10/09

جامعہ ام الکتاب کے زیر اہتمام سالانہ خواتین کانفرنس کا انعقاد
ایکنا تھران- عورت کو ام الفساد بننے سے روکنے کیلئے ام الکتاب نے اپنی آغوش خواتین کی تعلیم و تربیت اور کردار سازی کیلئے آمادہ کی ہے۔ اور آج بھی پاکیزہ خاندان اور برگزیدہ ہستیاں تیار کرنے کیلیے مریم ،آسیہ و خدیجہ(س) جیسے کردار کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513597    تاریخ اشاعت : 2023/01/15

ایکنا تھران- ختم سوره انسان کا اہتمام اربعین کمیٹی کے تعاون سے کیا گیا اور اس مہم میں شریک افراد کی نیابت میں مدینہ منورہ میں زیارت ادا کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3513464    تاریخ اشاعت : 2022/12/28

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر علامہ شیخ محمد صادق جعفری نے کہا ہے کہ اسلام حضرت فاطمہ زہرا (س) کی بے لوث قربانیوں اور مجاہدتوں کا مقروض ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513309    تاریخ اشاعت : 2022/12/07

شهادت حضرت فاطمه(س) کی مناسبت سے روضہ حضرت علی علیہ السلام شیاہ پوش کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3513302    تاریخ اشاعت : 2022/12/06

ایکنا تہران- روضہ امام حسین علیہ السلام میں مراسم منعقد کرنے والی مرکزی کمیٹی کے تعاون سے حضرت فاطمہ زہرا س اور امام حسین ع کی ولادت کی مناسبت سے دو بین الاقوامی فیسٹیول منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3512832    تاریخ اشاعت : 2022/10/05

خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی تنہا دخترگرامی ، بی بی دوعالم حضرت فاطمہ زہرا ء(س) کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے امام رضا(ع) کے حرم میں اردو زبان زائرین کے لئے خصوصی جشن کا اہتمام کیا گيا.
خبر کا کوڈ: 3511166    تاریخ اشاعت : 2022/01/23